Home / Pakistan / نوازشریف کانام ای سی ایل میں ڈالنےکی درخواست سماعت کےلیےمنظور

نوازشریف کانام ای سی ایل میں ڈالنےکی درخواست سماعت کےلیےمنظور

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف اوران کےبچوں کانام ای سی ایل میں ڈالنےکی درخواست پراعتراضات ختم ہوگئے ہیں۔

اس درخواست پرسماعت پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوگی۔ہائی کورٹ کا ایک رکنی بنچ درخواست کی سماعت کرے گا۔ اس درخواست میں نوازشریف اوربچوں کےنام ای سی ایل میں ڈالنے کی استدعا کی ہے۔
اس درخواست میں کیپٹن (ر)صفدراوراسحاق ڈارکا نام بھی ای سی ایل میں ڈالنے کی استدعا کی ہے۔

Check Also

یوم عاشور پر شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

یوم عاشور پر شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

یوم عاشور کے سلسلے میں شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد …

Translate »