Home / Pakistan / Punjab / نوازشریف استعفی دےدیں توان کی عزت رہ جائےگی

نوازشریف استعفی دےدیں توان کی عزت رہ جائےگی

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے بھی وزیراعظم نوازشریف سے فوراً مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کردیا۔

پیپلزپارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرخورشیدشاہ نےمیڈیاسے بات کرتےہوئےکہاکہ ملک کوپہلےدھرنےاورآج نوازشریف سے خطرہ ہے ۔

ان کاکہناتھاکہ نواز شریف اگر استعفیٰ دیتے ہیں تو انہیں تاریخ میں یاد رکھا جائے گااوران کی عزت رہ جائیگی۔ان کاکہناتھاکہ نوازشریف فوراً استعفیٰ دے دیں۔

Check Also

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں تیزہواؤں کے ساتھ ہونے والی موسلا دھار بارش سے موسم سہانا

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں تیزہواؤں کے ساتھ ہونے والی موسلا دھار بارش سے موسم سہانا

لاہور: پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں تیزہواؤں کے ساتھ ہونے والی موسلا دھار بارش سے …

Translate »