Home / Pakistan / مولانا طارق جمیل کی طبعیت خراب ہوگئی

مولانا طارق جمیل کی طبعیت خراب ہوگئی

مولانا طارق جمیل علاج کی غرض سے کینیڈا میں ہیں جہاں ان کی طبعیت خراب ہوگئی، مولانا طارق جمیل نے اپنی ویڈیو میں عوام سے دعا کی اپیل کردی ہے ، ساتھ ہی رمضان المبارک کے پروگرام کینسل کرنے پر معذرت بھی کرلی ۔

:ویڈیو دیکھیں

Check Also

یوم عاشور پر شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

یوم عاشور پر شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

یوم عاشور کے سلسلے میں شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد …

Translate »