Home / Pakistan / منشیات کا کالا دھندہ جاری، منشیات فروش سڑکوں پر آگئے

منشیات کا کالا دھندہ جاری، منشیات فروش سڑکوں پر آگئے

کراچی : منشیات کا کالا دھندہ جاری ہے۔ رضویہ کالونی میں منشیات فروش سڑکوں پر آگئے۔ کھلے عام زہر بیچنے والوں کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔

کراچی میں گندا دھندا جاری ہے۔پیسے دواورمنشیات لو والا معاملہ زورپکڑرہاہے۔ناظم آباد کی رضویہ کالونی میں کھلے عام فروخت کی جارہی ہے۔
بلاخوف زہر فروخت کررہے ہیں ۔عوام کے محافظ کہاں ہیں اورکارروائی کیوں نہیں ہورہی ؟پولیس کی کارکرگی پر سوال کھڑے ہو گئے۔

Check Also

یوم عاشور پر شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

یوم عاشور پر شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

یوم عاشور کے سلسلے میں شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد …

Translate »