Home / Pakistan / مقبوضہ کشمیر ،حریت رہنما یاسین ملک کو گرفتار کرلیا گیا

مقبوضہ کشمیر ،حریت رہنما یاسین ملک کو گرفتار کرلیا گیا

سرینگر: جے کے ایل ایف کے سربراہ یاسین ملک کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی پولیس نے سربراجے کے ایل ایف و حریت رہنما یاسین ملک کو ان کے دفتر سے حراست میں لے لیا ہے ۔ واضح رہے کہ دوسری جانب حریت رہنما میرواعظ پہلے ہی اپنی رہائش گاہ پر نظر بند ہیں۔

Check Also

یوم عاشور پر شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

یوم عاشور پر شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

یوم عاشور کے سلسلے میں شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد …

Translate »