Home / International / مقبوضہ وادی میں بنیا قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری، مزید دو بے گناہ کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ وادی میں بنیا قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری، مزید دو بے گناہ کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ وادی میں بنیا قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، جہاں مزید دو بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مقبوضہ وادی کے علاقے پلوامہ میں بھارتی سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں مزید دو کشمیری شہید ہوگئے۔

میڈیا سروس سے جاری بیان کے مطابق نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں شہید کیا گیا۔

بھارتی پراپگنڈے اور دعویٰ میں کہا گیا ہے کہ مارے جانے والے دونوں نوجوان لشکر طیبہ کے کمانڈر تھے۔

بھارتی فوج کے مطابق سری نگر کے علاقے پلوامہ کے ایک کمپاؤنڈ میں جھڑپ کئی گھنٹے جاری رہی۔

Check Also

جاپان کے وزیراعظم شنزو ایبے نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرڈالا

جاپان کے وزیراعظم شنزو ایبے نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرڈالا

ٹوکیو:جاپان کے وزیراعظم شنزو ایبے نے پارلیمنٹ کو تحلیل کردیا جس کے بعد ملک میں …

Translate »