Breaking News
Home / Pakistan / مریم اورنگزیب نے ڈان لیکس معاملے پر نوٹیفکیشن کی تاریخ بتادی

مریم اورنگزیب نے ڈان لیکس معاملے پر نوٹیفکیشن کی تاریخ بتادی

کراچی : وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ڈان لیکس معاملے پر وزارت داخلہ کل یا پرسوں نوٹیفکیشن جاری کردے گی، جس سے ابہام دور ہوجائے گا، وزیراعظم ہاؤس کا ڈان لیکس سے متلعق نوٹیفکیشن مکمل عمل کیلئے ہدایت نامہ ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈان لیکس کے معاملے پر وزارت داخلہ کل یا پرسوں نوٹیفکیشن جاری کرے گی، نوٹیفکیشن سے ابہام دور ہوجائے گا، وزیراعظم ہاؤس کا نوٹیفکیشن عمل کیلئے ہدایت نامہ ہے، وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن میں کھل کر تجویز آئے گی۔

ان کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف آپریشن کامیابی سے جاری ہے، 4 سال میں دہشتگردی کے واقعات میں کمی آئی، ہم امن پسند لوگ ہیں دنیا کو یہ پیغام دینا ہوگا۔

Check Also

سینٹرل جیل میں انتہائی خطرناک قیدیوں کا نیٹ ورک کمزور، 90 قیدی مختلف جیلوں میں منتقل

سینٹرل جیل میں انتہائی خطرناک قیدیوں کا نیٹ ورک کمزور، 90 قیدی مختلف جیلوں میں منتقل

کراچی: سینٹرل جیل میں انتہائی خطرناک قیدیوں کا نیٹ ورک توڑ کر 90 قیدیوں کو …

Translate »