Connect with:

"خبر کی دوڑ میں سب سے آگے"

Translate:
Sunday / August 20, 2017 7:09 AM
HomePakistanمحکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سے کشمیر تک پیر سے جمعرات موسلا دھار بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سے کشمیر تک پیر سے جمعرات موسلا دھار بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سے کشمیر تک پیر سے جمعرات موسلا دھار بارش کا امکان

اسلام آباد : محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سے کشمیر تک پیر سے جمعرات موسلا دھار بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، ترجمان کے مطابق بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق منگل سے جمعرات تک اسلام آباد، ﺭﺍﻭﻟ ﭙﻨﮉﯼ، کراچی، مظفر آباد اور ﮔﻮﺟﺮﺍﻧﻮﺍﻟﮧ میں بارش کا امکان ہے، جب کہ ﻻﮨﻮﺭ، ﺳﺮﮔﻮﺩﮬﺎ، ﻓﯿﺼﻞ ﺁﺑﺎﺩ ﮈﻭﯾﮋﻥ میں بھی بارش ہوگی۔

میٹ آفس کے مطابق منگل اور بدھ ﻣﺎﻻﮐﻨﮉ، ﮨﺰﺍﺭﮦ، ﭘﺸﺎﻭﺭ، ﻣﺮﺩﺍﻥ، ﮐﻮﮨﺎﭦ ﮈﻭﯾﮋﻥ، ﮈﯼ ﺍٓﺋﯽ ﺧﺎﻥ، ﺑﻨﻮﮞ، ﮈﯼ ﺟﯽ ﺧﺎﻥ، ﺳﺎﮨﯿﻮﺍﻝ، ﺑﮩﺎﻭﻟﭙﻮﺭ اور ﻓﺎﭨﺎ میں بارش کا امکان ہے۔

منگل کی صبح سیالکوٹ میں موسلا دھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرآب آگئے، تاہم شہر اور گرد و نواح میں وقفہ وقفہ سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

دوسری جانب اٹک میں بھی گہرے بادلوں نے دن کو رات کا سماں بنا دیا، ٹھنڈی ہوا کے جھونکوں نے موسم کو مزید رنگین بنا دیا، بادلوں کے برسنے سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

Share

No comments

Sorry, the comment form is closed at this time.