Home / news / محرم الحرام کا چاند 21 ستمبر کو نظر آنے کا امکان

محرم الحرام کا چاند 21 ستمبر کو نظر آنے کا امکان

لاہور: محکمہ موسمیات نےبتایاہےکہ محرم الحرام کا چاند 21 ستمبر کو نظرآنے کا قوی امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کےمطابق ذی الحج کا مہینہ 29 دن کا ہونے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق چاند نظرآنے کی صورت میں نئے اسلامی سال 1439 کا آغاز 22 ستمبرکوہوگا۔

محکمہ موسمیات نےبتایاہےکہ یوم عاشور یکم اکتوبر کو ہونے کا امکان ہے۔

Check Also

محرم الحرام کی سیکیورٹی کے پیش نظر کراچی سمیت ملک بھر کے مختلف حصوں میں موبائل سروس بند

محرم الحرام کی سیکیورٹی کے پیش نظر کراچی سمیت ملک بھر کے مختلف حصوں میں موبائل سروس بند

کراچی/ بہاولنگر/ کوئٹہ/ لاہور/ فیصل آباد: محرم الحرام کی سیکیورٹی کے پیش نظر کراچی سمیت …

Translate »