Connect with:

"خبر کی دوڑ میں سب سے آگے"

Translate:
Thursday / August 17, 2017 4:44 AM
HomeEntertainmentماڈل واداکارہ نور کو نوٹس جاری

ماڈل واداکارہ نور کو نوٹس جاری

اسلام آباد : ٹیکس جمع نہ کرانے پرایف بی آر نے معروف ماڈل واداکارہ نور کو نوٹس جاری کردیا۔
ایف بی آر حکام کے مطابق اداکارہ نور انکم ٹیکس سال دوہزار پندرہ کی مد میں چودہ لاکھ اٹھارہ ہزارکی نادہندہ ہے۔
اداکارہ کو فوری طور پر واجبات جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے بصورت دیگر قانونی کارروائی ہو سکتی ہے۔

 

Share

No comments

Sorry, the comment form is closed at this time.