Home / Tech / مائیکرو سافٹ کا ایم ایس پینٹ ختم کرنے کا فیصلہ

مائیکرو سافٹ کا ایم ایس پینٹ ختم کرنے کا فیصلہ

فلوریڈا : مائیکرو سافٹ ونڈوز سافٹ وئیر پینٹ کا بتیس سال بعد عہد ختم ہونے والا ہے، کمپنی کے مطابق ونڈوز ٹین کی نئی اپ ڈیٹ ریلیز ہونے کے بعد مائیکرو سافٹ پینٹ آپریٹنگ سسٹم سے ہٹا دیا جائے گا۔

اس امیج ایڈیٹنگ سافٹ وئیر کو کمپنی نے ڈپریکیٹڈ فیچر قرار دیا ہے،اسکرین پر رنگ بھرنے والا سافٹ وئیر مائیکرو سافٹ کے پہلے ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ انیس سو پچاسی میں متعارف کرایا گیا تھا۔
کلاسیکل پینٹ ورژن کا دور ضرور ختم ہو رہا ہے، لیکن اس سے کہیں ہہتر سافٹ وئیر پینٹ تھری ڈی سال کے شروع میں متعارف کرایا جاچکا ہے، مائیکرو سافٹ ونڈوز سافٹ وئیر پینٹ کا بتیس سال بعد عہد ختم ہونے والا ہے۔
کمپنی کے مطابق ونڈوز ٹین کی نئی اپ ڈیٹ ریلیز ہونے کے بعد مائیکرو سافٹ پینٹ آپریٹنگ سسٹم سے ہٹا دیا جائے گا۔

Check Also

رواں ماہ کے چاند نے گردش کے دوران تاریخی سفر طے کیا

رواں ماہ کے چاند نے گردش کے دوران تاریخی سفر طے کیا

رواں ماہ کے چاند نے اپنی گردش کے دوران ایسا تاریخی سفر کیا جو ماہرین …

Translate »