Home / news / لاہور آوٹ فال روڈ پر دھماکے کی ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف

لاہور آوٹ فال روڈ پر دھماکے کی ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف

لاہور: آوٹ فال روڈ پر دھماکے کی ابتدائی تفتیش کے مطابق دھماکے میں استعمال ہونے والا ٹرک چوری کا تھا۔

ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ لاہور کے آؤٹ فال روڈ پر دھماکے میں استعمال ہونے والا ٹرک چوری کا تھا جس میں خوبانی لوڈ کیا ہوا تھا۔
دھماکے کے بعد سی ٹی ڈی نے جائے وقوعہ کو سیل کر دیا ہے۔ سی ڈی ڈی حکام کی جانب سے مختلف پہلوؤں پر تحقیقات جاری ہے۔
دھماکے میں زخمی ہونے والے 34 افراد کو میو اسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

Check Also

محرم الحرام کی سیکیورٹی کے پیش نظر کراچی سمیت ملک بھر کے مختلف حصوں میں موبائل سروس بند

محرم الحرام کی سیکیورٹی کے پیش نظر کراچی سمیت ملک بھر کے مختلف حصوں میں موبائل سروس بند

کراچی/ بہاولنگر/ کوئٹہ/ لاہور/ فیصل آباد: محرم الحرام کی سیکیورٹی کے پیش نظر کراچی سمیت …

Translate »