Connect with:

"خبر کی دوڑ میں سب سے آگے"

Translate:
Wednesday / August 16, 2017 10:35 PM
Homenewsقطری شہزادے کا جے آئی ٹی سے ملنے سے انکار

قطری شہزادے کا جے آئی ٹی سے ملنے سے انکار

دوحہ : قطری شہزادے حمد بن جاسم الثانی کا جے آئی ٹی سے ملنے سے انکار کردیا۔

 

حمد بن جاسم الثانی کو پاکستانی سفارت خانے میں ملاقات کی پیش کش کی گئی تھی لیکن اُنہوں نے یہ کہہ کر ملاقات سے انکار کر دیا کہ وہ صرف اپنے دفتر میں ہی ملاقات کریں گے۔

شہزادہ حمد بن جاسم نے جے آئی ٹی ارکان سے پاکستانی سفارتخانے میں ملاقات سے انکار کر دیا، اپنے دفتر میں ملنے کی شرط لگائی تو ارکان بیان ریکارڈ کئے بغیر وطن لوٹ آئے۔

قطری شہزادے کا کہنا تھا کہ پاکستانی سفارت خانے میں ملاقات نہیں کروں گا، بیان ریکارڈ کرنا ہے تو میرے دفتر تشریف لے آئیں۔

Share