Breaking News
Home / Sports / قطرمیں ہونےوالےفیفا ورلڈ کپ کے لئے پہلا اسٹیڈیم خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم تیار

قطرمیں ہونےوالےفیفا ورلڈ کپ کے لئے پہلا اسٹیڈیم خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم تیار

!فیفا ورلڈ کپ کیلئے خلیفہ اسٹیڈیم تیار

قطرمیں ہونےوالےفیفا ورلڈ کپ کے لئے پہلا اسٹیڈیم خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم تیار کرلیا گیا ہے۔اسٹیڈیم کوروشن کرنےکے لیے لیڈ لائٹس کا استعمال بھی کیاگیاہے۔

فیفا ورلڈ کپ کے لیے انیس سوچھہترمیں بننے والے اسٹیڈیم کو ایک نیا ٹچ دیا گیا ہے۔ میچز تو گرما گرم ہون گے لیکن شائقین کے لیئے اس بات کا خاص خیال رکھا گیا ہت کہ حدت زیادہ نہ ہو۔ اس مقصد کے لیے خلیفہ اسٹیڈیم میںندرجہ حرارت کم کرنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے۔

اس جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے میدان کا درضہ حرارت بیس ڈگری سینٹی گریڈ اور اسٹینڈز کا درجہ حرارت تیئیس ڈگری سینٹی گریڈ رکھا جائےگا۔اسٹیڈیم کوروشن کرنے کے لیے لیڈ لائٹس کا استعمال بھی کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ دوہزار بائیس کافیفاورلڈ کپ اکیس نومبرسےاٹھارہ دسمبرتک کھیلاجائےگا۔

Check Also

کرس گیل کی انگلینڈ کے خلاف شیڈول تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں شرکت مشکوک

کرس گیل کی انگلینڈ کے خلاف شیڈول تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں شرکت مشکوک

لندن: جارح مزاج ویسٹ انڈین اوپننگ بیٹسمین کرس گیل کی فٹنس مسائل کے باعث انگلینڈ …

Translate »