Home / Business / قطرسے پی ایس او کا معاہدہ ہے، وزیر پیٹرولیم

قطرسے پی ایس او کا معاہدہ ہے، وزیر پیٹرولیم

وفاقی وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ قطرسے پی ایس او کا معاہدہ ہے اور موجودہ خلیجی حالات معاہدے پر اثر انداز نہیں ہوں گے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب میں شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ اگر ایسے حالات ہوجائیں جو کنٹرول سے باہر ہوں یا عالمی پابندیاں لگ جائیں تو معاہدہ اثر انداز ہوگا۔

Check Also

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر منفی رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر منفی رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر منفی رجحان دیکھا گیا۔ کاروبار کے دوران …

Translate »