Home / Entertainment / فلم پروجیکٹ غازی کو ریلیز کرنے کا اعلان ہوگیا

فلم پروجیکٹ غازی کو ریلیز کرنے کا اعلان ہوگیا

کراچی : پاکستان کی پہلی سپر ہیرو فلم پروجیکٹ غازی اگلے ماہ ریلیز کرنے کا اعلان کردیا گیا ۔
فلم ’پروجیکٹ غازی‘ بھی پاکستان فلم انڈسٹری کے ایسے تجربات کا سلسلہ ہے، یہ فلم پاکستان کی پہلی سپر ہیرو فلم ہے، جس میں ایک ماسک میں ملبوس کردار اچھائی اور انسانیت کی بات کرتے ہوئے نظر آئے گا۔

فلم کے مرکزی اداکاروں میں ہمایوں سعید، شہریار منور، سائرہ شہروز اور ماسک میں ملبوس کردار ادا کرنے والے عدنان جعفر شامل ہیں۔
اس فلم کی ہدایات نادر شاہ نے دی ہیں، جب کہ فلم ایک سپر ہیرو فوجی کی جدوجہد کے ارد گرد گھومتی ہے فلم اگلے ماہ 14 جولائی کو سینیما کی زینت بنے گی ۔

Check Also

بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن اور ان کی بہو ایشوریا پر پاناما پیپرز کا کیس عائدکیس

بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن اور ان کی بہو ایشوریا پر پاناما پیپرز کا کیس عائدکیس

ممبئی: پاناما پیپرز معاملے میں بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن اور ان کی بہو ایشوریا …

Translate »