Home / Entertainment / فلم ’’مہرالنساء وی لب یو‘‘ کا پہلا گانا آتے ہی چھاگیا

فلم ’’مہرالنساء وی لب یو‘‘ کا پہلا گانا آتے ہی چھاگیا

لالی ووڈ کی عیدالفطرپر آنے والی فملوں میں ایک ’’مہرالنساء وی لب یو‘‘ بھی ہے۔ فلم کے مرکزی کردار دانش تیمور اور ٹی وی سے فلمی دنیا میں کام کرنے والی اداکارہ ثناءجاوید نے نبھائے ہیں۔ فلم کا پہلا گانا ’’تو ہی تو ‘‘ آج ریلیز کیا گیا جو تیزی سے مقبولیت کی منازل طے کر رہا ہے۔ گانے کے بول معروف ترین بھارتی شاعر گلزار کے لکھے ہوئے ہیں جبکہ اسے گلوکار سکھویندر سنگھ نے گایا ہے

Check Also

بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن اور ان کی بہو ایشوریا پر پاناما پیپرز کا کیس عائدکیس

بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن اور ان کی بہو ایشوریا پر پاناما پیپرز کا کیس عائدکیس

ممبئی: پاناما پیپرز معاملے میں بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن اور ان کی بہو ایشوریا …

Translate »