Breaking News
Home / Business / فطرےکانصاب آگیا

فطرےکانصاب آگیا

کراچی: عید کی خوشیوں میں غرباء اور مساکین کو بھی شامل کریں۔ رواں سال صدقہ فطر کی شرح جاری کردی گئی ہے۔
فطرے کے نصاب کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق گندم کے نصاب سے صدقہ فطر 100 روپے فی کس ہوگا۔جوپردو سو چالیس روپےجبکہ کھجور پر ایک ہزار چھ سوروپےاورکشکمش کے نصاب سے بھی فی کس ایک ہزار چھ سو روپے صدقہ فطر ادا کرنا ہوں گے۔
یہ صدقہ فطر کی کم سے کم شرح ہے۔صاحب ثروت لوگ اپنی مالی حیثیت کو پیش رکھ کر صدقہ فطر ادا کرسکتے ہیں۔

Check Also

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر منفی رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر منفی رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر منفی رجحان دیکھا گیا۔ کاروبار کے دوران …

Translate »