Connect with:

"خبر کی دوڑ میں سب سے آگے"

Translate:
Friday / August 18, 2017 4:11 AM
HomeBusinessفرانس نے پاکستان کیلئے قرض دینے کا اعلان کردیا

فرانس نے پاکستان کیلئے قرض دینے کا اعلان کردیا

فرانس نے پاکستان کیلئے قرض دینے کا اعلان کردیا

اسلام آباد: فرانس کا ترقیاتی ادارہ پاکستان کو توانائی کے شعبے کیلئے سولہ کروڑ پچاس لاکھ یورو قرض دے گا۔

پاکستان اور فرانسیسی ترقیاتی ایجنسی کے درمیان قرض کے معائدے کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی جس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور فرانسیسی سفیر نے بھی شرکت کی۔سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن شاہد محمود، فرانس کے سفیر اور فرانسیسی ترقیاتی ادارے کے کنٹری ڈائریکٹر نے دستخط کیئے۔

معائدے کے تحت جاپانی ترقیاتی ادارہ پاکستان کو 16 کروڑ 50 لاکھ یورو قرض دے گا۔ یہ رقم توانائی کے شعبے کے منصوبوں پر خرچ کی جائے گی جن میں پاور ٹرانسمیشن اور منگلہ پاور پلانٹ کی بحالی کا منصوبہ بھی شامل ہے۔

Share

No comments

Sorry, the comment form is closed at this time.