Home / Sports / فاسٹ بالر راحت علی کے دعوت ولیمہ میں ساتھی کھلاڑیوں کی شرکت

فاسٹ بالر راحت علی کے دعوت ولیمہ میں ساتھی کھلاڑیوں کی شرکت

ملتان: قومی ٹیم کے فاسٹ بالر راحت علی کے دعوت ولیمہ میں ساتھی کھلاڑیوں کی شرکت نے چارچاند لگادئیے۔

ملتان کے ہال میں ہونے والی تقریب میں راحت کے دوست اور رشتے داروں نے شرکت کی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے اظہرعلی،صہیب مقصود اورمحمدعرفان بھی تقریب میں شریک ہوئے۔
ولیمے کی تقریب میں دوست احباب نے راحت علی کو مبارکباد دی۔

Check Also

کرس گیل کی انگلینڈ کے خلاف شیڈول تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں شرکت مشکوک

کرس گیل کی انگلینڈ کے خلاف شیڈول تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں شرکت مشکوک

لندن: جارح مزاج ویسٹ انڈین اوپننگ بیٹسمین کرس گیل کی فٹنس مسائل کے باعث انگلینڈ …

Translate »