Home / Entertainment / عیدالفطر کے موقع پرملک بھر میں 14 فلمیں ریلیز کی جائیں گی

عیدالفطر کے موقع پرملک بھر میں 14 فلمیں ریلیز کی جائیں گی

لاہور: عیدالفطر کے مو قع پر ملک بھر میں 14 فلمیں ریلیز کی جائیں گی جس میں قومی زبان سمیت 4 انگریزی‘ 3 پنجابی‘ 5 پشتو فلموں کی ریلیز کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

عید سے قبل 3 اردوفلموں کی نمائش جاری تھی جن میں ”شورشرابا اور دیگر فلمیں مسائل کی بنیاد التواءکا شکار ہو گئیں‘ہدایتکار یاسر نواز کی فلم ”مہرالنسائ‘ وی لو یو اور ہدایتکار حسن وقاص رانا کی فلم یلغار۔

پشتو فلمیں زخمونہ‘ دس خوشی بہ منے‘ گل جاناں‘ سستا محبت‘ مے زندگی وہ گرفتار‘۔

پنجابی فلمیں دشمن‘ بہادر‘ مراثن‘ انگریزی فلموں میں ٹرانسفارمرز‘ پائریٹس آف دی کیربین‘ ممی جیسی فلمیں سینما گھروں کی زینت بنیں گی۔

Check Also

بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن اور ان کی بہو ایشوریا پر پاناما پیپرز کا کیس عائدکیس

بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن اور ان کی بہو ایشوریا پر پاناما پیپرز کا کیس عائدکیس

ممبئی: پاناما پیپرز معاملے میں بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن اور ان کی بہو ایشوریا …

Translate »