Breaking News
Home / news / عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تین چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔
وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالفطر کی تعطیلات 26 سے 28 جون تک ہوں گی۔
گزشتہ روز محمکہ موسمیات نے عیدالفطر کا چاند 25 جون اتوار کو نظر آنے کا امکان ظاہر کیا تھا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کی شام چاند کی عمر 36 گھنٹے 20 منٹ ہوگی جو کہ رویت کیلئے کافی ہے، چاند نظر آنے کی صورت میں عید الفطر پیر 26 جون کو ہوگی۔

Check Also

حلقہ این اے 120 کےغیرسرکاری غیرحتمی نتائج کا اعلان کرتے ہوئے220 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج جاری

حلقہ این اے 120 کےغیرسرکاری غیرحتمی نتائج کا اعلان کرتے ہوئے220 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج جاری

لاہور: ریٹرننگ آفیسر نےقومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 کےغیرسرکاری غیرحتمی نتائج کا اعلان …

Translate »