Breaking News
Home / Entertainment / عالیہ بھٹ دوست سے زیادہ کچھ نہیں

عالیہ بھٹ دوست سے زیادہ کچھ نہیں

!عالیہ بھٹ دوست سے زیادہ کچھ نہیں

ممبئی :بالی وڈ اداکار ورون دھون نے واضح کیا ہے کہ اداکارہ عالیہ بھٹ ان کے لئے دوست سے بڑھ کر کچھ نہیں۔
بالی وڈ اداکار ورون دھون نے اپنے تازہ انٹرویو میں کہا کہ عالیہ بھٹ کے ساتھ ان کے افئی کی خبریں آئے روز میڈیا اور اخبارات کی زینت بنی ہوتی ہیں، ،وہ اپنے مداحوں سے کہیں گے کہ یہ محض بے بنیاد افواہیں ہیں جس پر یقین نہ کیا جائے۔

alia

ورون کے مطابق عالیہ ان کے لئے دوست سے بڑھ کر کچھ نہیں،عالیہ ایک اچھی اداکارہ ہیں جن کے ساتھ وہ متعدد فلموں میں کام کر چکے ہیں،ان کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ ہمیشہ اچھا رہا ہے،وہ میڈیا کو بھی ہدایت کرتے ہیں کہ ایسی بے بنیاد خبریں پھیلا کر میڈیا کو گمراہ نہ کریں۔
واضح رہے کہ ورون دھون کی آخری ریلیز ہونے والی فلم ’’بدری ناتھ کی دلہنیا ‘‘ ہے جس میں ان کے مقابل مرکزی کرداد عایہ نے ہی نبھایا ہے۔

Check Also

سنجے دت نے بھارت کو بچوں اور خواتین کے لیے غیر محفوظ ملک قرار دے دیا

سنجے دت نے بھارت کو بچوں اور خواتین کے لیے غیر محفوظ ملک قرار دے دیا

ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار سنجے دت نے بھارت کو بچوں اور خواتین کے …

Translate »