Home / Sports / عالمی نمبر ایک پہلا میچ ہار کر فرنچ اوپن سے باہر

عالمی نمبر ایک پہلا میچ ہار کر فرنچ اوپن سے باہر

پیرس : عالمی نمبر ایک انگلیک کیربیر پہلا میچ ہار کر فرنچ اوپن سے باہر ہوگئیں۔ گزشتہ برس چاقو کے وار سے زخمی ہونے والی پیٹرا کویٹووا پہلا میچ جیت کر اگلے راؤنڈ میں رسائی حاصل کرلی۔
فرنچ اوپن میں پہلا اپ سیٹ سامنے آگیا، ٹاپ سیڈ جرمنی کی انگلیک کیربر کو ان سیڈ روسی حریف ایکا ترینا ماکارووا نے چھ ۔ دو، چھ ۔ دو سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے ہی باہر کر دیا۔

شکست کے بعد انگلیک کیربر کی نمبر ون پوزیشن بھی خطرے میں پڑ گئی۔ گزشتہ برس چاقو کے وار سے زخمی ہونے والی

چیک جمہوریہ کی پیٹرو کویٹووا پہلا میچ جیتنے میں کامیاب رہیں۔


پیٹرو کویٹووا نے امریکی حریف جولیا بوزراپ کو چھ ۔ تین اور چھ ۔ دو سے ہرا کر راؤنڈ ٹو میں رسائی حاصل کرلی۔

 

 

Check Also

کرس گیل کی انگلینڈ کے خلاف شیڈول تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں شرکت مشکوک

کرس گیل کی انگلینڈ کے خلاف شیڈول تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں شرکت مشکوک

لندن: جارح مزاج ویسٹ انڈین اوپننگ بیٹسمین کرس گیل کی فٹنس مسائل کے باعث انگلینڈ …

Translate »