Connect with:

"خبر کی دوڑ میں سب سے آگے"

Translate:
Thursday / August 17, 2017 4:43 AM
HomePakistanعائشہ گلالئی کے عمران خان پر الزامات کےبعد چئیرمین پی ٹی آئی کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

عائشہ گلالئی کے عمران خان پر الزامات کےبعد چئیرمین پی ٹی آئی کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

عائشہ گلالئی کے عمران خان پر الزامات کےبعد چئیرمین پی ٹی آئی کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

اسلام آباد: عائشہ گلالئی کے عمران خان پر الزامات کےبعد چئیرمین پی ٹی آئی کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائرکردی گئی ہے۔

درخواست راجا بشارت محمود کی جانب سے دائر کی گئی۔درخواست میں موقف اختیار کیاگیاکہ یکم اگست کوعمران خان پرپریس کانفرنس میں سنگین الزامات عائدکیےگئے۔
درخواست میں بتایاگیاکہ پارٹی سربراہ اوررکن قومی اسمبلی کیلئے بےداغ کردار کا ہونا چاہیے۔
درخواست میں استدعا کی گئی کہ عمران خان کی قومی اسمبلی کی رکنیت منسوخ کی جائے۔ درخواست میں کہاگیاہےکہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 56 میں ضمنی الیکشن کرایا جائے۔

Share

No comments

Sorry, the comment form is closed at this time.