Connect with:

"خبر کی دوڑ میں سب سے آگے"

Translate:
Wednesday / August 16, 2017 10:24 PM
HomePakistanعائشہ گلالئی کی پریس کانفرنس پرعمران خان کاردعمل سامنے آگیا

عائشہ گلالئی کی پریس کانفرنس پرعمران خان کاردعمل سامنے آگیا

عائشہ گلالئی کی پریس کانفرنس پرعمران خان کاردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد: عائشہ گلالئی کی پریس کانفرنس پرعمران خان کاردعمل سامنے آگیاہے۔

منگل کی رات اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب میں عائشہ گلالئی کی پریس کانفرنس پرعمران خان کا رد عمل سامنے آگیاہے۔عائشہ گلالئی کی پریس کانفرنس سن کرعمران خان ہنس پڑے تھے۔بنی گالہ میں موجود پارٹی قیادت کو عمران خان نے کہا کہ کل تک میرا کردار ٹھیک تھا۔ انھوں نے پارٹی قیادت کوبتایاکہ عائشہ کومیں نے کہا تھا کہ آپ کی ٹکٹ کا فیصلہ پارلیمانی بورڈ کرے گا۔
عمران خان نےکہاکہ چار سال میں عائشہ نے صرف 47 دن قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کی۔عمران خان کامزید کہناتھاکہ پارلیمانی بورڈ عائشہ کی پارلیمانی کارروائی سے مطمئن نہیں۔

Share

No comments

Sorry, the comment form is closed at this time.