Home / Pakistan / عائشہ گلالئی کی عزت کے ہم رکھوالے ہیں انھوں نے شیطانیت کو آشکار کیا ہے، سلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی

عائشہ گلالئی کی عزت کے ہم رکھوالے ہیں انھوں نے شیطانیت کو آشکار کیا ہے، سلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کہتے ہیں کہ عائشہ گلالئی کی عزت کے ہم رکھوالےہیں،انھوں نے شیطانیت کو آشکار کیاہے۔

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتےہوئے حنیف عباسی نے کہاکہ قسم اٹھاکرکہتاہوں کہ عمران ہمارالیڈرنہیں ہوسکتا۔جوگلالئی نےکل کہاوہ میں نےڈیڑھ سال پہلےبتادیاتھا۔

انھوں نے مطالبہ کیاکہ عمران خان یہ تو اپنا بلیک بیری پیش کریں یا پھرڈوب مریں۔حنیف عباسی کاکہناتھاکہ پی ٹی آئی جلسوں میں خواتین کےتقدس کوپامال کیاجاتاہے۔

شیخ رشید کےمتعلق حنیف عباسی کاکہناتھاکہ ان کو اپنی زبان لگادےکرسیاست کرناہوگی۔

Check Also

یوم عاشور پر شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

یوم عاشور پر شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

یوم عاشور کے سلسلے میں شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد …

Translate »