Connect with:

"خبر کی دوڑ میں سب سے آگے"

Translate:
Monday / August 21, 2017 3:27 PM
HomePakistanعائشہ گلالئی کو عمران خان کی جانب سے نازیبہ پیغامات کی تحقیقات کے لئے پارلیمانی کمیٹی کا قیام عدالت میں چیلنج کردیا گیا

عائشہ گلالئی کو عمران خان کی جانب سے نازیبہ پیغامات کی تحقیقات کے لئے پارلیمانی کمیٹی کا قیام عدالت میں چیلنج کردیا گیا

عائشہ گلالئی کو عمران خان کی جانب سے نازیبہ پیغامات کی تحقیقات کے لئے پارلیمانی کمیٹی کا قیام عدالت میں چیلنج کردیا گیا

تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی کو عمران خان کی جانب سے نازیبہ پیغامات کی تحقیقات کے لئے پارلیمانی کمیٹی کا قیام عدالت میں چیلنج کردیا گیا۔

ایک وکیل نے عائشہ گلالئی کے عمران خان پر الزامات کی تحقیقات کے لئے بنائے جانے والی پارلیمانی کمیٹی کے خلاف ایک وکیل نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی۔
درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ پارلیمانی کمیٹی کا قیام بدنیتی پر مبنی ہے جب کہ قومی اسمبلی قانون سازی اور قومی معاملات پر بحث کے لئے ہے اس لئے اس معاملے سے قیمتی وقت اور پیسے کا ضیاع ہوگا۔

Share

No comments

Sorry, the comment form is closed at this time.