Home / Pakistan / طلباء ریکارڈ کی اسکروٹنی اتنا آسان کام نہیں، گورنرسندھ

طلباء ریکارڈ کی اسکروٹنی اتنا آسان کام نہیں، گورنرسندھ

کراچی: گورنرسندھ نےکہاہے کہ طلباء ریکارڈ کی اسکروٹنی اتنا آسان کام نہیں۔

کراچی میں خواجہ اظہارالحسن کی رہائش گاہ کےباہرمیڈیاسے بات کرتےہوئے انھوں نےکہاکہ طلبہ کی اسکروٹنی لاکھوں اسٹوڈنٹ کا معاملہ ہے۔تیس سےچالیس ہزاراسٹوڈنٹس تو صرف کراچی یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہیں۔ گورنر سندھ محمد زبیرنےمزید بتایاکہ اس سلسلے میں دو ماہ پہلے وائس چانسلر کی میٹنگ بلائی تھی جس میں کافی معاملات زیر بحث آئے۔

Check Also

یوم عاشور پر شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

یوم عاشور پر شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

یوم عاشور کے سلسلے میں شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد …

Translate »