Connect with:

"خبر کی دوڑ میں سب سے آگے"

Translate:
Sunday / August 20, 2017 7:09 AM
HomeInternationalصومالیہ میں کار بم دھماکے سے 5 افراد ہلاک اور13 زخمی ہو گئے

صومالیہ میں کار بم دھماکے سے 5 افراد ہلاک اور13 زخمی ہو گئے

صومالیہ میں کار بم دھماکے سے 5 افراد ہلاک اور13 زخمی ہو گئے

موغادیشو: صومالیہ میں کار بم دھماکے سے 5 افراد ہلاک اور13 زخمی ہو گئے۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق صومالی دارالحکومت موغادیشو میں گرزشتہ روز ایک پولیس اسٹیشن کے قریب ہونے والے کار بم حملے میں کم از کم 5 افراد ہلاک جبکہ دیگر 13 زخمی ہو گئے ہیں۔

ایک مقامی پولیس افسر کے مطابق مصروف روڈ پر ہونے والے یہ حملہ خودکش معلوم ہوتا ہے اور تحقیقاتی عمل شروع کر دیا گیا ہے ۔

واضح رہے کہ موغادیشو میں حالیہ کچھ عرصے میں امن دیکھا گیا ہے تاہم اس شہر کو القاعدہ سے وابستہ شدت پسند تنظیم الشباب وقفے وقفے سے دہشت گردانہ حملوں کا نشانہ بناتی رہی ہے۔

Share

No comments

Sorry, the comment form is closed at this time.