Breaking News
Home / Entertainment / شرمین عبید چنائی ناروے کی قونصل جنرل مقرر

شرمین عبید چنائی ناروے کی قونصل جنرل مقرر

!شرمین عبید چنائی ناروے کی قونصل جنرل مقرر

کراچی : معروف ڈائریکٹر اور آسکر ایوارڈ یافتہ شرمین عبید کو کراچی میں ناروے کا قونصل جنرل مقرر کردیا گیا ہے۔
شرمین عبید کی رہائش گاہ پر چھوٹی اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں شرمین عبید کو قونصل جنرل کی ذمہ داریاں سونپی گئیں۔ شرمین عبید کو ریٹائڑ ہونے والے محمد مونس کی جگہ تعینات کیا گیا ہے۔

محمد مونس گزشتہ 38 سالوں سے اس عہدے پر فائز تھے، اس موقع پر پاکستان میں تعینات ناروے کے سفیر ٹورے نیبریڈو نے محمد مونس کی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

Check Also

ماہرہ اور رنبیر نیویارک میں ایک ساتھ، مداحوں کی تنقید

ماہرہ اور رنبیر نیویارک میں ایک ساتھ، مداحوں کی تنقید

پاکستانی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان اور بالی وڈ کے چاکلیٹ ہیرو رنبیر کپور کی دوستی …

Translate »