Home / Pakistan / Punjab / شاہ محمود قریشی نےشہبازشریف سے متعلق بڑا دعوی کردیا

شاہ محمود قریشی نےشہبازشریف سے متعلق بڑا دعوی کردیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سینئررہنماشاہ محمود قریشی نے کہاہےکہ شاہ خاقان عباسی 45 دن کے لیے نہیں،دس ماہ کےلئے وزیراعظم ہونگے۔

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نےمیڈیا سے گفتگومیں بتایاکہ ایسا لگ رہاہے کہ شہبازشریف الیکشن نہ لڑیں۔ شاہ محمود قریشی نےکہاکہ ایسالگتاہےکہ وہ اپنےفیصلےپرنظر ثانی کریں گے۔

شاہ محمودقریشی نےمزیدکہاکہ ہوسکتاہے کہشہبازشریف بطورمستقل وزیراعظم سامنےنہ آئیں۔ انھوں نے دعوی کیاکہ لگتاہے کہ خاقان عباسی صرف اپنی بقایامدت پوری کریں گے اور10 ماہ کےلیے ملک کے وزیراعظم ہونگے۔

Check Also

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں تیزہواؤں کے ساتھ ہونے والی موسلا دھار بارش سے موسم سہانا

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں تیزہواؤں کے ساتھ ہونے والی موسلا دھار بارش سے موسم سہانا

لاہور: پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں تیزہواؤں کے ساتھ ہونے والی موسلا دھار بارش سے …

Translate »