Home / TV & Film / شاہ رخ خان اور کاجول ایک بار پھر ساتھ؟

شاہ رخ خان اور کاجول ایک بار پھر ساتھ؟

ممبئی : بالی وڈ اداکارشاہ رخ خان اور کاجول ایک بار پھر فلم میں اکھٹے نظر آئیں گے۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارشاہ رخ خان اور کاجول 2015 ءمیں بنائی گئی فلم ”دل والے“ میں مرکزی کردار ادا کیا ۔

فلم نے باکس آفس پر اچھا بزنس نہیں کیا لیکن ان کی آن سکرین کمیسٹری کوبے حد سراہا گیا۔ اس حوالے سے اداکارہ کاجول نے کہا ہے کہ وہ آنے والے چند سال میں سپر سٹار شاہ رخ کے ساتھ دوبارہ فلم کریں گی۔

اداکارہ نے کہا کہ انہوں نے 6 یا 7 سالکے بعد فلم” دل والے“کی اور اب انہیں ایک بار پھر اکھٹے فلم کرنے کے لئے 3 یا 4 سال درکار ہیں۔

Check Also

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون ماں بن گئیں

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے یتیم بچی کو گود لے لیا، انہوں …

Translate »