Connect with:

"خبر کی دوڑ میں سب سے آگے"

Translate:
Friday / August 18, 2017 4:20 AM
HomePakistanشاہد خاقان عباسی نے بطور وزیر اعظم کام کا باضابطہ آغاز کردیا

شاہد خاقان عباسی نے بطور وزیر اعظم کام کا باضابطہ آغاز کردیا

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کراچی کیلئے25ارب روپےکےپیکج کااعلان کردیا

اسلام آباد: شاہد خاقان عباسی نے بطور وزیر اعظم کام کا باضابطہ آغاز کردیا ہے، جب کہ افسران کو ضروری ہدایات بھی جاری کردیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی گزشتہ روز وزیر اعظم ہاوس پہنچے جہاں انہوں نے باضابطہ اپنے کام کا آغاز کیا۔

وزیراعظم کو سینئر افسران نے مختلف معاملات پر بریفنگ دی جس کے بعد انہوں نے افسران کو ضروری ہدایات بھی جاری کردیں۔

Share

No comments

Sorry, the comment form is closed at this time.