Home / Pakistan / سیاسی ہنگامہ،عدم استحکام سےاسٹاک ایکسچینج میں مندی

سیاسی ہنگامہ،عدم استحکام سےاسٹاک ایکسچینج میں مندی

کراچی / اسلام آباد : کاروباری ہفتے میں دوسرے روز بھی جے آئی ٹی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد مندی کا رجحان جاری ہے، جس کے بعد اسٹاک مارکیٹ آٹھ ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔

 سیاسی ہنگامے کے منفی اثرات اسٹاک مارکیٹ پر پڑنے لگے۔ سیاسی عدم استحکام کے باعث آج بھی سرمایہ کاروں کے ، 190 ارب روپے ڈوب گئے، جب کہ دو روزہ مندی کے دوران سرمایہ کاروں کے 590 ارب ڈوب گئے۔

کراچی میں 100 انڈیکس 43500 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کرتا رہا، انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ سرمایہ کاروں کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ آنے پر اسٹاک مارکیٹ کو دھچکہ لگا ہے

Check Also

یوم عاشور پر شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

یوم عاشور پر شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

یوم عاشور کے سلسلے میں شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد …

Translate »