Home / Pakistan / Punjab / سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس آصف سعید کھوسہ دل کی تکلیف میں مبتلا

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس آصف سعید کھوسہ دل کی تکلیف میں مبتلا

لاہور: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس آصف سعید کھوسہ دل کی تکلیف کے باعث لاہور میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی داخل ہوگئے ہیں جہاں ان کی اینجوپلاسٹی کی گئی۔

میڈیا کےمطابق جسٹس آصف سعید کھوسہ کو دل کے عارضے کے باعث لاہور میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایا گیاجہاں ڈاکٹروں نے ان کی انجیوگرافی اور انجیو پلاسٹی کی ۔

ڈاکٹروں کے مطابق جسٹس آصف سعید کھوسہ کے دل کا ایک والو بند تھا۔ جسٹس آصف سعید کل گھر منتقل ہوجائیں گے۔

 

Check Also

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں تیزہواؤں کے ساتھ ہونے والی موسلا دھار بارش سے موسم سہانا

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں تیزہواؤں کے ساتھ ہونے والی موسلا دھار بارش سے موسم سہانا

لاہور: پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں تیزہواؤں کے ساتھ ہونے والی موسلا دھار بارش سے …

Translate »