Breaking News
Home / Pakistan / Sindh / سندھ طاس معاہدے میں بھارتی رویے پرتحفظات ہیں، وزیرخارجہ خواجہ آصف

سندھ طاس معاہدے میں بھارتی رویے پرتحفظات ہیں، وزیرخارجہ خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیرخارجہ خواجہ آصف نےبتایاہے کہ سندھ طاس معاہدے میں بھارتی رویے پرتحفظات ہیں۔

وزیرخارجہ خواجہ آصف نےسندھ طاس معاہدےسےمتعلق سیمینارسےخطاب کرتےہوئے کہاکہ بھارت سندھ طاس معاہدےپرعملدرآمدمیں تعاون نہیں کررہا۔ خواجہ آصف نےبتایاکہ بھارت معاہدےمیں وضع کردہ ڈیزائن اورطریقہ کاپرعمل نہیں کررہا ہے۔
وزیرخارجہ نےبھارت کےآبی ذخائرکےڈیزائن اورانفرااسٹرکچرپرتحفظات ہیں،خطےمیں امن واستحکام کیلئےسندھ طاس معاہدےپرعملدرآمدلازمی ہے۔
وزیرخارجہ نےمطالبہ کیاکہ عالمی بینک سندھ طاس معاہدےپرتعمیری کرداراداکرے۔

Check Also

کراچی میں 92 فیصد پانی پینے کے قابل نہ ہونے کا انکشاف، پانی میں انسانی فضلہ شامل

کراچی میں 92 فیصد پانی پینے کے قابل نہ ہونے کا انکشاف، پانی میں انسانی فضلہ شامل

کراچی:سندھ ہائی کورٹ میں واٹر کمیشن کیس کی سماعت کے دوران کراچی میں 92 فیصد …

Translate »