Breaking News
Home / Pakistan / سماء ٹیم پر حملہ، رانا ثناء کی مذمت

سماء ٹیم پر حملہ، رانا ثناء کی مذمت

فیصل آباد: وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے سماء ٹیم پر حملہ انتہائی افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے ملوث افراد کا تعین کرکے کارروائی کریں گے۔
فیصل آباد کی زرعی یونیورسٹی میں سماء ٹیم پر تشدد کے معاملے پر وزیر قانون پنجاب نے نرالی منطق پیش کرتے ہوئے کہا کہ سماء اس معاملے کو ٹھنڈا کریں۔
وزیر قانون پنجاب نے سماء کے نقصان کا ازالہ کرنے کا بھی وعدہ کیا ہے۔

Check Also

پاک افغان سرحد پر افغان علاقے سے کی جانے والی فائرنگ سے لیفٹننٹ ارسلام عالم شہید

پاک افغان سرحد پر افغان علاقے سے کی جانے والی فائرنگ سے لیفٹننٹ ارسلام عالم شہید

راول پنڈی/ باڑہ : پاک افغان سرحد پر افغان علاقے سے کی جانے والی فائرنگ …

Translate »