Connect with:

"خبر کی دوڑ میں سب سے آگے"

Translate:
Monday / August 21, 2017 3:24 PM
HomePakistanسلطنت شریفیہ کے مکمل خاتمے کیلئے اپوزیشن جماعتوں کو اکٹھا ہونا ہوگا، پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری

سلطنت شریفیہ کے مکمل خاتمے کیلئے اپوزیشن جماعتوں کو اکٹھا ہونا ہوگا، پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری

سلطنت شریفیہ کے مکمل خاتمے کیلئے اپوزیشن جماعتوں کو اکٹھا ہونا ہوگا، پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نےکہا ہے کہ سلطنت شریفیہ کے مکمل خاتمے کیلئے اپوزیشن جماعتوں کو اکٹھا ہونا ہوگا۔

ڈاکٹرطاہرالقادری کا سنٹرل ورکنگ کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ قاتل اعلیٰ پنجاب کو وزارت عظمیٰ کاحلف اٹھانا نصیب نہیں ہوگا۔
ڈاکٹرطاہرالقادری کہنا تھا کہ سانپ زخمی ہوا مرا نہیں، اداروں کےخلاف گھٹیا مہم چل رہی ہے۔ نوازشریف باسٹھ اور تریسٹھ کےساتھ غداری کے بھی مرتکب ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی نااہلی سے خوشی، جبکہ متفقہ وزیراعظم کا امیدوار نہ آنے پر دکھ ہوا۔

Share

No comments

Sorry, the comment form is closed at this time.