Connect with:

"خبر کی دوڑ میں سب سے آگے"

Translate:
Monday / August 21, 2017 3:30 PM
HomePakistanسابق آڈیٹر جنرل پاکستان بلند اختررانا کو 6 ماہ قید کی سزا

سابق آڈیٹر جنرل پاکستان بلند اختررانا کو 6 ماہ قید کی سزا

سابق آڈیٹر جنرل پاکستان بلند اختررانا کو 6 ماہ قید کی سزا

سابق آڈیٹر جنرل پاکستان بلند اختررانا کو 6 ماہ قید کی سزا سنادی گئی۔

میڈیا کے مطابق سابق آڈیٹر جنرل پاکستان کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کینیڈین شہریت چھپانے پر مقدمہ درج کیا تھا جس کی کارروائی مکمل ہونے کے بعد آج فیصلے کا دن تھا۔

اسلام آباد کی مقامی عدالت کے جج شبر بھٹی نے فیصلہ سناتے ہوئے سابق آڈیٹر جنرل بلند اختر رانا کو 6 ماہ قید کی سزا سنائی جس پر ایف آئی اے نے انہیں عدالت سے ہی گرفتار کرلیا۔

Share

No comments

Sorry, the comment form is closed at this time.