Home / Tech / سائبر حملوں میں 70ہزار ڈالر تاوان ادا کیا گیا

سائبر حملوں میں 70ہزار ڈالر تاوان ادا کیا گیا

!سائبر حملوں میں 70ہزار ڈالر تاوان ادا کیا گیا

امریکا نے کہا ہے کہ گزشتہ دنوں دنیا بھر میں ہونے والے سائبر حملوں کے نتیجے میں 70ہزار ڈالر کے قریب تاوان ادا کیا گیا ہے۔

یہ بات صدر ٹرمپ کے ہوم لینڈ سیکیورٹی کے مشیر ٹام بوزرٹ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں کہی۔
ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ دنوں دنیا بھر میں سائبر حملوں کے نتیجے میں متاثرین نے 70ہزار ڈالر کے قریب تاوان ادا کیا۔

technology

انہوں نے بتایا کہ اس بات کی اطلاعات نہیں کہ ان پیسوں کی ادائیگی کے بعد متاثرین کو ان کے ڈیٹا تک رسائی ملی یا نہیں؟۔ امریکا اس معاملے کو سنجیدگی سے دیکھ رہا ہے اور اس میں ملوث افراد سے جلد نمٹا جائے گا۔

Check Also

رواں ماہ کے چاند نے گردش کے دوران تاریخی سفر طے کیا

رواں ماہ کے چاند نے گردش کے دوران تاریخی سفر طے کیا

رواں ماہ کے چاند نے اپنی گردش کے دوران ایسا تاریخی سفر کیا جو ماہرین …

Translate »