Home / International / روم،ملانیا کے ہاتھوں شوہر ٹرمپ کی پھر بے عزتی

روم،ملانیا کے ہاتھوں شوہر ٹرمپ کی پھر بے عزتی

!روم،ملانیا کے ہاتھوں شوہر ٹرمپ کی پھر بے عزتی

روم : پہلے غیر ملکی دورے پر نکلے امریکی صدر اسرائیل کے بعد اٹلی پہنچ گئے، تاہم یہاں بھی ان کی اہلیہ ملینیا کا موڈ آف نظر آیا اور ایک بار پھر ٹرمپ کے ہاتھ ہوا میں ہی لہرا کر رہ گئے اور بیوی میلانیا نے ہاتھ پکڑنے سے منع کردیا۔
غیر ملکی دورے پر موجود امریکی صدر جب اٹلی پہنچے تو بیوی کا شوہر سے بے رخی کا منظر دینا نے دیکھا اور کیمرے کی آنکھ نے اسے محفوظ کرلیا۔
مشرق وسطیٰ کے بعد ائیرفورس ون نے روم میں لینڈ کیا۔ ٹرمپ نے خاتون اول کے ہمراہ لوگوں کو ہاتھ ہلایا، تو اہلیہ کا ہاتھ تھامنا چاہا تو ملینیا نے تل ابیب والی کہانی دہرادی اور ہاتھ نہیں تھاما۔ ویڈیو دیکھیں۔

Check Also

جاپان کے وزیراعظم شنزو ایبے نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرڈالا

جاپان کے وزیراعظم شنزو ایبے نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرڈالا

ٹوکیو:جاپان کے وزیراعظم شنزو ایبے نے پارلیمنٹ کو تحلیل کردیا جس کے بعد ملک میں …

Translate »