Home / International / رواں برس 90 ہزار ایرانی حج کی سعادت حاصل کریں گے

رواں برس 90 ہزار ایرانی حج کی سعادت حاصل کریں گے

تہران : ایران کی حکومت نے سعودی عرب کا بائیکاٹ ختم کرتے ہوئے کہا ہے کہ 90 ہزار ایرانی اس برس حج کریں گے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق ایران اور سعودی عرب کے مابین کشیدگی کے باعث گزشتہ برس تہران حکومت نے حج کا بائیکاٹ کر دیا تھا۔

تاہم اس برس ایرانی حکومت نے اس پابندی کو ختم کر تے ہوئے اعلان کیا ہے کہ روان برس 90 ہزار ایرانی رواں برس حج کی سعادت حاصل کریں گی اور 8 سو ایرانی شہری جلد مدینہ پہنچ جائیں گے ۔

Check Also

جاپان کے وزیراعظم شنزو ایبے نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرڈالا

جاپان کے وزیراعظم شنزو ایبے نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرڈالا

ٹوکیو:جاپان کے وزیراعظم شنزو ایبے نے پارلیمنٹ کو تحلیل کردیا جس کے بعد ملک میں …

Translate »