Connect with:

"خبر کی دوڑ میں سب سے آگے"

Translate:
Friday / August 18, 2017 4:15 AM
HomePakistanPunjabدریائےسندھ اورچناب میں سیلاب کی پیشگوئی

دریائےسندھ اورچناب میں سیلاب کی پیشگوئی

لاہور: دریائے سندھ اورچناب میں آئندہ چوبیس گھنٹوں میں سیلاب کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

فلڈفورکاسٹنگ ڈویژن کا کہنا ہے کہ تربیلا، کالاباغ اور چشمہ کے مقام پرنچلے درجے کا سیلاب متوقع ہے۔ دریائے چناب میں درمیانے درجے کا سیلاب آسکتا ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیاکہ مرالہ،خانکی اور قادرآباد کے مقامات سے ریلہ گذرے گا۔دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔

دریائے سندھ اورچناب میں اگلے چوبیس گھنٹوں میں سیلاب کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

Share