Home / International / داعش نے ایران کے دارالحکومت تہران میں مزید نئے حملے کرنے کی دھمکی دے دی

داعش نے ایران کے دارالحکومت تہران میں مزید نئے حملے کرنے کی دھمکی دے دی

دہشت گرد تنظیم داعش نے ایران کے دارالحکومت تہران میں مزید نئے حملے کرنے کی دھمکی دی ہے۔

داعش کی جانب سے جاری ویڈیو پیغام میں موجود دہشت گردوں نے تہران میں مزید حملے کرنے کی دھکمی دی۔
دہشت گردوں نے ایران کے نوجوانوں کو ملک میں جہاد کےلیے اٹھ کھڑے ہونے پر زور دیا ہے۔
واضح رہےکہ 7 جون کو ایرانی پارلیمنٹ اور آیت اللہ خمینی کے مزار پر داعش کے حملے میں 18 افراد جاں بحق ہوئے تھے اور اس سلسلے میں ایرانی حکام نے کئی افراد کو گرفتار کیا تھا جب کہ ایرانی گارڈز نے جوابی کارروائی میں شام میں داعش کے ٹھکانوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا تھا۔

Check Also

جاپان کے وزیراعظم شنزو ایبے نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرڈالا

جاپان کے وزیراعظم شنزو ایبے نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرڈالا

ٹوکیو:جاپان کے وزیراعظم شنزو ایبے نے پارلیمنٹ کو تحلیل کردیا جس کے بعد ملک میں …

Translate »