Breaking News
Home / Pakistan / KP & Fata / خیبر ایجنسی کے علاقے کاریگر گڑھی میں 11 سالہ بچے میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

خیبر ایجنسی کے علاقے کاریگر گڑھی میں 11 سالہ بچے میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

خیبر ایجنسی کے علاقے کاریگر گڑھی میں 11 سالہ بچے میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

ڈینگی کے وار پشاور کے بعد خیبرایجنسی تک پہنچ گئے جہاں 11 سال کے بچے میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق ایک اور مریض میں ڈینگی کی تشخیص ہونے کے بعد ایجنسی بھر میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 7 ہوگئی

Check Also

assertives massacre as FC corps

2 assertives massacre as FC corps foil bid to target their arch in Khyber

Security personnel foiled an attempt by at least two suicide bombers to storm a camp …

Translate »