Home / Pakistan / خورشید شاہ کا اسپیکراسمبلی اوروزارت داخلہ کوشکایتی خط

خورشید شاہ کا اسپیکراسمبلی اوروزارت داخلہ کوشکایتی خط

!خورشید شاہ کا اسپیکراسمبلی اوروزارت داخلہ کوشکایتی خط

اسلام آباد:اپنے گارڈز کو کہیں اور ڈیوٹی کرنے لے لیے بھجوانے پر اپوزیشن لیڈرخورشیدشاہ نے اسپیکرقومی اسمبلی اوروزرات داخلہ کوخط لکھ دیا۔ کہتے ہیں مجھے کچھ ہواتو ذمہ دارحکومت ہوگی۔
خورشیدشاہ کی شکایت ہے کہ ان کے گارڈز کواکثرکہیں اورڈیوٹی پربھجوادیاجاتاہے۔ اسپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور وزارات داخلہ کو شکایتی خط میں خورشیدشاہ نے صورتحال پراظہارناراضگی کیا۔
خورشید شاہ نے لکھا کہ چارروزقبل بھی اسلام آبادائرپورٹ پہنچاتو پولیس گارڈ کوفون کرکےواپس بلالیاگیا۔ ساتھ ہی کہہ دیاکہ اگرایسی صورتحال ہے تو حکومت گارڈ واپس لےلے، مجھے کچھ ہواتوذمہ دارحکومت ہوگی۔

Check Also

یوم عاشور پر شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

یوم عاشور پر شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

یوم عاشور کے سلسلے میں شہر قائد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد …

Translate »