Home / Business / حکومت نے دفاعی بجٹ میں 10فیصد اضافہ کرنے کی تجویز دے دی

حکومت نے دفاعی بجٹ میں 10فیصد اضافہ کرنے کی تجویز دے دی

!حکومت نے دفاعی بجٹ میں 10فیصد اضافہ کرنے کی تجویز دے دی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئندہ مالی سال کا 4ہزار 7سو78ارب کا بجٹ آج قومی اسمبلی پیش کریں گے ۔حکومت نے دفاعی بجٹ 10فیصد اضافہ کر نے کی تجویز دی ہے جس کی مالیت 950ارب سے زائد ہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ سال دفاعی بجٹ کی مالیت 850ارب روپے تھی ۔

Check Also

محرم الحرام کی سیکیورٹی کے پیش نظر کراچی سمیت ملک بھر کے مختلف حصوں میں موبائل سروس بند

محرم الحرام کی سیکیورٹی کے پیش نظر کراچی سمیت ملک بھر کے مختلف حصوں میں موبائل سروس بند

کراچی/ بہاولنگر/ کوئٹہ/ لاہور/ فیصل آباد: محرم الحرام کی سیکیورٹی کے پیش نظر کراچی سمیت …

Translate »