Connect with:

"خبر کی دوڑ میں سب سے آگے"

Translate:
Friday / August 18, 2017 4:20 AM
HomeInternationalحج ، سعودی حکومت کی آمدنی کا بڑا ذریعہ

حج ، سعودی حکومت کی آمدنی کا بڑا ذریعہ

ریاض : حج سعودی حکومت کے لیے آمدنی کا بڑا ذریعہ بن چکا ہے۔

گزشتہ سال صرف حج سے سعودی حکومت کو پینتس ارب ڈالر کی آمدنی ہوئی، ان میں حجاج اکرام نے تقریبا پینتس ارب ڈالر سعودی عرب میں حج کے دوران خرچ کیے۔

بارہ سو چونسٹھ پاکستانی روپوں کے برابر تو ان سے میں وہ رقم جو براہ راست صرف سعودی سرکار کی آمدنی ہے، مکہ چیمبرآف کامرس کے اندازے کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے عازم حج کو اوسطاً حج پر چارہزار چھ سو ڈالر خرچ کرنا ہوتے ہیں

پاکستان اور بنگلہ دیش کے مسلمانوں کا ایک حج پر تقریبا تین ہزار ڈالر کا خرچہ آتا ہے، حج میں پاکستان کا گیارہ، بنگلہ دیش کا آٹھ فیصد کوٹا ہے۔

بین الاقوامی مالیاتی فنڈز کے مطابق اوپیک نے صاف صاف کہہ دیا ہے کہ تیل کی عالمی پیداوار کو کم کیا جائے،اگر ایسا ہوتا ہے تو سعودی معیشت کو بڑا جھٹکا لگے گا اور آل سعود کو حج سے ہونے والی آمدنی پر انحصار کرنا پڑے گا۔

Share