Connect with:

"خبر کی دوڑ میں سب سے آگے"

Translate:
Wednesday / August 16, 2017 10:31 PM
HomePakistanSindhجامعہ کراچی میں داخلے کے خواہشمند مشکوک طلبہ گرفتار

جامعہ کراچی میں داخلے کے خواہشمند مشکوک طلبہ گرفتار

کراچی: اعلیٰ تعلیمی اداروں میں دہشت گردی کی روک تھام کے اقدامات کئے جارہے ہیں۔ جامعہ کراچی میں پولیٹکل سائنس میں داخلےکےخواہشمند چارطلبہ کو حراست میں لےلیاگیا۔

تعلیمی اداروں میں دہشت گردی کی روک تھام کےاقدامات تیزکردئیے گئےہیں۔ جامعہ کراچی میں داخلے کے خواہش مند چارطلبہ کو حراست میں لےلیاگیا۔

چاروں طالب علم، پولیٹیکل سائنس میں داخلہ لینا چاہتے تھے۔ انھیں حساس اداروں نے دھر لیا۔ سوشل میڈیا پر دوسروں کو اکسانے میں ملوث امن دشمنوں کے ساتھیوں کی تلاش بھی جاری ہے۔

سندھ کی بیالیس جامعات سے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے طالب علموں کی فہرست اور داخلہ فارم جمع کرانے والوں کی معلومات حاصل کی تھیں۔

Share